بسم اللہ الرحمان النرحیم
Research Center For Pakistan & International Affairs
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان
سندھ سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے
اور یہ پاکستان کےاہم ترین صوبے سندھ
کے بارے میں معلومات کا بلاگ ہے. سندھ سرچ بلاگ بنیادی طور پراردوزبان میں صوبہ سندھ کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
،پاکستان کے اہم ترین صوبے کے بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
سندھ سرچ بلاگ میں سندھ کے تمام ہی معاملات کے بارے میں ہر طرح کی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جائی گی
۔ یہ سندھ کے عوام اور سندھ کے اہم ترین افراد ان کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا ایک زریعہ بھی ہے۔
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا سندھ سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا ۔
ریسرچ سینٹر پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے بلاگ میں پاکستان کے اس سب سے اہم صوبے سندھ کے مندرجہ زیل معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
اس خطے کی تاریخ ۔
جغرافیہ۔
موجودہ اور قدیم دور میں پاکستان اور صوبہ سندھ کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے میں سندھ کی اہمیت و جائزہ
سندھ کے سیاستدانوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
صوبہ سندھ کے تمام قبائیل کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے گی خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتے ہو ں اس کے ساتھ پاکستان اور پاکستان کے صوبے سندھ
میں بولی جانے والی تمام زبانوں کے بارے میں معلومات۔
سیاستدانوں کی بدعنوانیاں۔
بیوروکریسی کے کرپشن کی داستانیں۔
سندھ کی صوبائی حکومت کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے
عوام کی شکایات سندھ کے قبائلی سرداروں اور حکمرانوں کے بارے مِیں ۔
سندھ سرچ بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔
عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ سندھ سرچ بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan & International Affairs
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
obaidmujtaba@yahoo.com
092-03452104458
092-03062296626
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن
علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
کی جانب سے تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
سندھ کی اہم ترین شخصیت میر نادر مگسی کے بارے میں جانیے
mirnadiralimagsi-rcpia.blogspot.com
صوبہ سندھ کی ریاست اور شہر خیر پور کے بارے مِں جانیے
khayrpur.blogspot.com
سندھ کے خوبصورت ترین صحرائی علاقے تھر پارکر کے بارے میں جانیے
tharparkar-rcpia.blogspot.com
سندھ کے انتہائی خوبصورت اور مری جیسے بلند و بالا مقام گورکھ ہل کے بارے میں جانیے
gorakhhill-rcpia.blogspot.com
سندھ سے تعلق رکھنے والے اہم ترین اور پاکستان کی اہم ترین تجارتی برادری میمن برادری یا قبیلے کے بارے میں جانیے
memonhistorysearch.blogspot.com
سندھ کے اہم ترین شہر سکھر کے بارے مِں جانیے
sukkur-search.blogspot.com
سندھ کے قدیم دارلحکومت ٹھٹہ کے بارے میں جانیے
thatta-rcpia.blogspot.com
سندھ سے تعلق رکھنے والے اہم ترین اور پاکستان کی اہم ترین تجارتی برادری
میمن برادری یا قبیلے کے بارے میں جانیے
soomrotribe.blogspot.com
سندھ سے تعلق رکھنے والے اہم ترین اور پاکستان کی اہم ترین تجارتی برادری میمن برادری یا قبیلے کے بارے میں جانیے
samaatribe-rcpia.blogspot.com
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور صوبہ سندھ کے مرکز کراچی کے بارے میں جانیے
نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ کیجیےہ
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے