Tuesday 7 February 2012

Sindh سندھ


بسم اللہ الرحمان النرحیم

Research Center For Pakistan & International Affairs 
  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان


                 سندھ سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے
 اور یہ پاکستان کےاہم ترین صوبے سندھ
  کے  بارے میں معلومات کا بلاگ ہے. سندھ سرچ بلاگ  بنیادی طور پراردوزبان میں صوبہ  سندھ کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
    ،پاکستان  کے  اہم ترین  صوبے  کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
 سندھ  سرچ بلاگ میں سندھ  کے تمام ہی معاملات کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی 
 ۔ یہ  سندھ کے عوام اور سندھ  کے  اہم ترین افراد  ان  کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا سندھ  سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا ۔
ریسرچ سینٹر  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں پاکستان کے اس سب سے اہم صوبے سندھ کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔ 
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
اس خطے کی تاریخ ۔ 
 جغرافیہ۔
 موجودہ اور قدیم دور  میں پاکستان اور صوبہ سندھ   کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے  میں  سندھ کی اہمیت و جائزہ
 سندھ کے سیاستدانوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
صوبہ سندھ کے تمام قبائیل  کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے گی خواہ  وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتے ہو ں اس کے ساتھ پاکستان   اور پاکستان کے صوبے سندھ
 میں بولی جانے والی تمام زبانوں  کے بارے میں معلومات۔
سیاستدانوں کی بدعنوانیاں۔
بیوروکریسی کے کرپشن کی داستانیں۔
سندھ کی صوبائی حکومت  کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے
عوام کی شکایات سندھ کے قبائلی سرداروں اور حکمرانوں کے بارے مِیں ۔
 سندھ   سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔
 عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  سندھ  سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز 
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون 
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے 
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan &  International Affairs
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
obaidmujtaba@yahoo.com
092-03452104458
092-03062296626

پر رابطہ قائم کریں 
ہمارا مشن
 علم سب کے لیئے 
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو  
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے 
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل 
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے

balochistansearch.blogspot.com
سندھ کی اہم ترین شخصیت میر نادر مگسی کے بارے میں جانیے
mirnadiralimagsi-rcpia.blogspot.com
صوبہ سندھ کی ریاست اور شہر خیر پور کے بارے مِں جانیے
khayrpur.blogspot.com

سندھ کے خوبصورت ترین صحرائی علاقے تھر پارکر کے بارے میں جانیے
tharparkar-rcpia.blogspot.com
سندھ کے انتہائی خوبصورت اور مری جیسے  بلند و بالا مقام  گورکھ ہل کے بارے میں جانیے

gorakhhill-rcpia.blogspot.com

سندھ سے تعلق رکھنے والے  اہم ترین اور پاکستان کی اہم ترین تجارتی برادری میمن برادری یا قبیلے کے بارے میں جانیے

memonhistorysearch.blogspot.com
سندھ کے اہم ترین شہر سکھر کے بارے مِں جانیے
sukkur-search.blogspot.com
سندھ کے قدیم دارلحکومت ٹھٹہ کے بارے میں جانیے

thatta-rcpia.blogspot.com


سندھ سے تعلق رکھنے والے  اہم ترین اور پاکستان کی اہم ترین تجارتی برادری 
میمن برادری یا قبیلے کے بارے میں جانیے
soomrotribe.blogspot.com
سندھ سے تعلق رکھنے والے  اہم ترین اور پاکستان کی اہم ترین تجارتی برادری میمن برادری یا قبیلے کے بارے میں جانیے
samaatribe-rcpia.blogspot.com
 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر  اور صوبہ سندھ کے مرکز کراچی کے بارے میں جانیے
نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ کیجیےہ 
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے